سرگودھا پولیس نے امام مسجد کے بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

جمعرات 10 جولائی 2025 15:23

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)سرگودھا پولیس نے امام مسجد کے بیٹے کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ بھلوال کے نواح میں امام مسجد کے بیٹے کو قتل کر کے ملزم روپوش ہو گیا جس پر تھانہ صدر بھلوال میں درج مقدمہ قتل میں ملوث ملزم کی عدم گرفتاری پر اسے اشتہاری مجرم قرار دیا گیا پولیس نے مقدمہ قتل کی تفتیش میں ملزم اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :