
بسوں سے اتار کر 9 بے گناہ افراد کا قتل انسانیت سوز سانحہ ہے ‘ حنیف عباسی
فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ‘ وفاقی وزیرریلوے
جمعہ 11 جولائی 2025 13:19

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ یہ بزدلانہ اور متعصبانہ حملہ قومی یکجہتی پر گہرا وار ہے ،فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں ،قاتل عناصر کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔وزیرریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ان کے دکھ پر دل اشکبار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ شہدا ء کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے ۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
جرمنی: 15 مریضوں کے مبینہ قاتل ’’ڈاکٹر ڈیتھ‘‘ کا کیا بنے گا؟
-
منافع خوروں کو کھلا چھوڑیں گے تو قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوجائیں گی
-
جنسی تشدد کی شکار، ہمت و حوصلے کی علامت: جزیل فرانس کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کی حقدار
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی لانچ کر دی
-
جنگ بندی کے بعد بھی غزہ پرحملے جاری رکھیں گئے ، نیتن یاہو کی وزیرخزانہ کو یقین دہانی
-
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے تحت غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کی جائیگی،جسٹس یحییٰ آفریدی
-
داخلی اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کیا جارہا ہے، سینیٹرطلال چوہدری
-
پاکستانی زائرین بغیر آرگنائزرگروپ کے عراق نہیں جاسکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.