فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

جمعہ 11 جولائی 2025 13:33

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضاکے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث12جولائی کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں،جھامرہ،سٹی تاندلیانوالہ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،بیسٹ چپ بورڈ،پنڈی،بہلک،جنگل سرکار،رضا آباد،رحمے شاہ،عالم شاہ فیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج،اشرف آباد،چناب انجینئرنگ،باگے والا،گٹی،عمر گارڈن،میثاق المال فیڈر صبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج،اشرف آباد،چناب انجینئرنگ،باگے والا،گٹی،عمر گارڈن،میثاق المال فیڈر13جولائی کو صبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکا ڈلہ فیڈر صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،گلبرگ فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکا ڈلہ فیڈرصبح ساڑھے سات دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ،پارکو،کینال روڈ،صداقت کمال،نوروالے،زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکا ڈلہ،سلطان نگر،دارالاحسان،رسول پور،سکارپ ٹو فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ،پارکو،کینال روڈ،صداقت کمال،نور والے،زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکا ڈلہ،سلطان نگر،دارالاحسان،رسول پور،سکارپ ٹو فیڈر14جولائی کو صبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،الیاس گارڈن،دسوہہ،ڈیفنس پیر اڈائز،امین آباد،نوابا ں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،سمندری روڈ،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،داتا سٹریٹ فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے احسان یوسف ٹیکسٹائل،اسحاق،پرائیڈمل،ناگرہ مل،ایچ ایچ مل،باہو شوکت کاٹن مل فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے قرار والا،اکبر،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈر 15جولائی کو صبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ ماموں کانجن،اسلم شہید،کوٹلہ فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ کاٹن،جیوٹ مل،روڈالہ،فیصل آباد روڈ،کالج روڈ،کچہری روڈ،تھراج شہید فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے قرار والا،اکبر،نذیر شہید،سلطانی فیبرکس فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل،لسوڑی،ماموں کانجن،دین پور،اسلام پورہ،خالد فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھو ر،رمضان شہید،جھنگ روڈ،موچی والا روڈ فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن،132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن،سے بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں 14جولائی کو صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن،132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن،15جولائی کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی جڑانولہ گرڈسٹیشن،132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن سے 20تا 25میگا واٹ لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔