
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر منامہ پہنچ گئے،بحرینی ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون میں اضافے سمیت اہم امور بارے تبادلہ خیال کیا
ہفتہ 12 جولائی 2025 10:40
(جاری ہے)
ملاقات میں سکیورٹی تعاون کے فروغ ، علاقائی و عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور بحرین پاکستان مشترکہ سکیورٹی کمیٹی کے کام کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
بحرین کے وزیر داخلہ نے پاکستان اور بحرین کے درمیان سکیورٹی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کو سراہا اور کہا کہ آپ کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات پر مبنی سکیورٹی روابط کو مستحکم کرنے کاموقع ہے، پاکستان و بحرین کے درمیان سکیورٹی تعاون و کوآرڈینیشن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بحرین اور پاکستان کی وزارت داخلہ کے درمیان انسداد منشیات و انسداد انسانی سمگلنگ کے لئے تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور بحرینی وزارت داخلہ میں رکھی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔ بحرین کے نائب وزیر داخلہ میجر جنرل عادل بن خلفیہ بن حماد،چیف آف پبلک سکیورٹی، سینئر عسکری افسران، بحرین میں پاکستان کے سفیر ثاقب رئوف، ڈپٹی ہیڈ آف مشن اور اعلیٰ سفارتی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔\932مزید قومی خبریں
-
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کاجڑواں شہروں سمیت 13بڑے شہروں میں ہائوسنگ منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
-
ہمیں ڈیفائن تعلقات کے فیز میں آنا ہوگا،چاہتے ہیں دونوں جانب سے سرحدوں کا احترام ہو،وزیر دفاع
-
حکومت کا سائنس مضامین کے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
انجینئر امیر مقام سے پی ٹی آئی کے صوبائی و قومی اسمبلی کے پارلیمانی اراکین کے جرگہ کی ملاقات، وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تعاون کی درخواست
-
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی
-
اسلام آباد مارچ؛ اہم حکومتی شخصیات اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت، بعض مطالبات پر فریقین میں اتفاق ہوگیا
-
فیلڈ مارشل کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، رانا ثنااللہ
-
سیرین ایئر کو 2 ہفتے کیلئے مشروط فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی
-
لاہور سے تمام موٹرویز کوکھول دیا گیا، جڑواں شہروں کے راستے کھلنا شروع، ایکسپریس وے پر ٹریفک بحال، اسلام آباد کا ریڈ زون بدستور سیل
-
طیفی بٹ کی لاش سی سی ڈی ٹیم کی موجودگی میں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی
-
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاک افغان کشیدگی پر گفتگو کی گئی، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیسرے روز بھی سڑکیں بند، میٹرو بس سروس بدستور معطل، شہریوں کو آمد و رفت میں سخت مشکلات، موبائل انٹرنیٹ سروس جزوی بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.