
فواد حسن فواد نے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھادیے
قیمتیں کنٹرول کرنا حکومت کا کام ، چینی کی 30 کروڑ ڈالر کی درآمد عوامی مفاد میں نہیں‘ فوراً جائزہ لیا جائے،بیان میں مطالبہ
پیر 14 جولائی 2025 13:24

(جاری ہے)
وزارتِ غذائی تحفظ نے کہا تھا کہ پانچ لاکھ ٹن شوگر درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی طور پر ہوگیا ہے اور درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی۔
وزارت کا کہنا تھا کہ درآمد کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے، درآمد کا جو طریقہ اختیار کیا گیا وہ ماضی کی حکومتوں سے مختلف اور واضح طور پر بہتر حکمت عملی کی نمائندگی کرتا ہے، ماضی میں اکثر اس کی مصنوعی قلت پیدا کر کے قومی خزانے پر بوجھ ڈال کر سبسڈی پر انحصار کیا جاتا تھا۔وزارتِ غذائی تحفظ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے چینی برآمد کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا تھا جب چینی وافر مقدار میں دستیاب تھی، لیکن اب چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے چینی درآمد کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگر دنیا پر عورتیں حکمران ہوتیں؟
-
عمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانے کا دعویٰ، عدالت کا وزیراعظم کو18جولائی کو ویڈیولنک پرجرح کیلئے پیش ہونے کا حکم
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
وفاقی وزیر جام کمال خان برطانیہ میں اپنے ہم منصب کے ساتھ تجارتی تعلقات کے طریقہ کار پر دستخط کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
-
قومی زبان میں ٹیکس گوشوارے خوش آئند ہے ،انہیں بھرنے میں مدد کیلئے ہیلپ لائن قائم کریں،وزیراعظم
-
ویوو نے بہترین ڈیزائن اور جدید فیچرز کاحامل موبائلX200 FE پاکستان میں متعارف کروادیا
-
سوشل میڈیا پر زیر بحث اسلام آباد کی نئی یاد گار کو کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا
-
داخلی اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی کانسٹیبلری میں تبدیل کیا جارہا ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کی پریس کانفرنس
-
بیٹے کو دیکھ کر پولیس اہلکار نے معذرت کی، فخر ہے جنید نے پولیس اہلکار کو کہا کہ آپ نے اپنی ڈیوٹی سرانجام دی میرا چالان کریں، مریم نواز
-
جہانگیر ترین کی شمولیت سے متعلق ہاں ہی سمجھیں، ندیم افضل چن نے سینئر سیاستدان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اشارہ دیدیا
-
لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.