
سوشل میڈیا پر زیر بحث اسلام آباد کی نئی یاد گار کو کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا
صارفین کی تنقید کے بعد سی ڈی اے کی جانب سے مجسمہ کو ہٹائے جانے کی اطلاعات
ساجد علی
پیر 14 جولائی 2025
16:52

ایک دن کی کھڑکی توڑ پزیرائی کے بعد سی ڈی اے نے ماڈل پر کپڑا ڈال دیا ۔۔۔ تاکہ عوامی پزیرائی کو کچھ کیا جائے ۔۔۔ اسی کے ساتھ ہی شاید اس ماڈل کا مشورہ دینے والی کی تلاش بھی جاری ہے pic.twitter.com/SEHjgYP3t0
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) July 14, 2025
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے کے بعد سی ڈی اے نے مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹیم موقع پر موجود ہے اور مجسمے کو ہٹایا جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا سی ڈی اے اتنی نااہل ہے کہ بغیر منظوری کے ماڈلز نصب کر دیے جاتے ہیں، اور ادارے کو خبر تک نہیں ہوتی ؟ pic.twitter.com/lHHwPEMR7D
— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) July 14, 2025
یہ کس کا ویژن ہے سر؟ pic.twitter.com/Dr5JlavjMr
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) July 13, 2025
آج آفس آتے ہوئے یہ شاہکار دیکھا پر کچھ سمجھ نا آیا نا ہی آنکھوں کو بھایا۔
— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) July 13, 2025
یہ ہے کیا بھائی؟ pic.twitter.com/snCuH4XPoJ
ہمارے کیپیٹل میں بننے والی اِس نئی یادگار کا مطلب صرف یہی ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں میں پاور ہے ۔یہ ہاتھ کٹ سکتے ہی لیکن جک نہیں سکتے ۔
— 𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) July 13, 2025
یہ کسی کے آگے بھیگ نہیں مانگ سکتے . pic.twitter.com/MTySxuFy22
حکومت کی جانب سے اس عظیم یادگار کی تنصیب پر اچانک کام روک دیا گیا ہے، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وجہ بھی نہیں بتائی جارہی۔۔😇 pic.twitter.com/tuqTvLL2JG
— Nadir Baloch (@BalochNadir5) July 13, 2025
موجودہ حکومت کی شاہکار یادگار ہے اسکو جلد مکمل کرنی چاہیے۔ میڈیا پر کوریج سے پابندی عجیب ہے۔ ورنہ اس سٹیچو میں خوبصورت پیغام ہےجو آئندہ نسلوں کو منتقل کرنا ہوگا۔ اس میں یہی واضح ہو رہا ہے کہ دنیا ہماری ہاتھ میں ہے جو کہ کسی بھی قوم کی خواہش و ارمان ہوتی ہے۔ https://t.co/0GZk7EE27x
— Kazim Mesam (@MesamKazim) July 13, 2025
شہر اقتدار میں تنصیب شدہ اس یادگار سے کیا مراد ہے ؟
— Junaid Cheema (@JunaidCheema435) July 13, 2025
کیا پاکستان جیسے ممالک میں یہ ترقی اور اقتدار حاصل کرنے کا راز تو نہیں؟ pic.twitter.com/YHzAaFA2b6
مزید اہم خبریں
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
جرمنی: 15 مریضوں کے مبینہ قاتل ’’ڈاکٹر ڈیتھ‘‘ کا کیا بنے گا؟
-
منافع خوروں کو کھلا چھوڑیں گے تو قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوجائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.