
الشفائ ٹرسٹ نے گلگت بلتستان میں آنکھوں کے علاج کا دائرہ وسیع کر دیا
پیر 14 جولائی 2025 21:41
(جاری ہے)
اگرچہ الشفائ ٹرسٹ کا گلگت اسپتال ابھی زیر تعمیر ہیلیکن اس کے باوجود مقامی آبادی کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
آنکھوں کا علاج ڈاکٹر قائم علی خان اور ڈاکٹر لبنیٰ کی زیر نگرانی جاری ہیجہاں بی اسکین اور بایومیٹری جیسے جدید طبی ٹیسٹ بھی بالکل مفت کیے جا رہے ہیں۔جنرل رحمت خان نے کہا کہ پاکستان میں تقریباً 90 لاکھ افراد کسی نہ کسی درجے کی بصری کمزوری کا شکار ہیں جن میں نابینا پن کے مستقل کیسز بھی شامل ہیں۔ یہ عارضہ خواتین میں مردوں کی نسبت زیادہ پایا جاتا ہے اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آبادی میں اضافے اور عمر رسیدگی کے باعث اس کا دائرہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ اندازاً 85.5 فیصد نابینا پن کے کیسز قابلِ علاج ہیں جن میں سب سے بڑا سبب موتیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ الشفائ کے راولپنڈی، چکوال، کوہاٹ، سکھر، مظفرآباد اور گلگت کے ہسپتالوں میں تقریباً 80 فیصد مریضوں کو بالکل مفت علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ لاہور میں بھی ایک نئی شاخ زیر تعمیر ہے جو 2027 تک کام شروع کر دے گی۔ان کا کہنا تھا کہ الشفائ ٹرسٹ کا مشن قابلِ علاج نابینا پن کا خاتمہ اور پسماندہ طبقے پر آنکھوں کی بیماریوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔ہم اب تک لاکھوں زندگیوں کو بدل چکے ہیں اور یہ عوامی اعتماد ہمارے خلوص اور خدمت کے جذبے کا ثبوت ہے۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.