پاکستان ریلوے کے انتظامیہ نے دو دن پہلے ٹیلی ویژن پہ خبر چلائی محکمہ ریلویز نے اس سال میں 93 ارب روپے کماکر بڑی شاندار کامیابی حاصل کرلی

پیر 14 جولائی 2025 22:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2025ء) پاکستان ریلوے کے انتظامیہ نے دو دن پہلے ٹیلی ویژن پہ خبر چلائی محکمہ ریلویز نے اس سال میں 93 ارب روپے کماکر بڑی شاندار کامیابی حاصل کرلی ریلوے ورکر یونین اوپن لائن کوئٹہ ڈویژن کیصدر شیرمحمد بلوچ جنرل سیکرٹری جاحی محمد سلیم سرپرہ چیف آرگنائزر سید محمد بگٹی نیاور دیگر مزدوروں نے محکمہ ریلویز کے انتظامیہ سے سوال کرتیہیں ایک سال میں 93 ارب روپے کمانے والے محکمے کا یہ پیسہ کہاں خرچ کیاجارہا ہے نمبر1 عرصہ چار سال سے ریٹائرڈ شدہ ملازمین کی گریجویٹی کیو ادا نہیں کررہا ہے نمر2 عرصہ چارسال سیملازمین کی ماہ وار تنخواہوں 30 کی بجائے 45 دن کیبعد ادا کیاجارہاہے نمبر3۔

ملازمین کی ٹی اے اورجی پی فنڈ عرصہ عرصہ پانچ سال سے کیو بندکردیاہے ہم مزدور روزانہ ڈویژن سے انتظامیہ سے پوچھ تھے ہیں ہمارے مزدوروں کی ماہ وار تنخواہوں کیو لیٹ ہیں۔

(جاری ہے)

ٹی ایل اے پے کام کرنیوالے کیٹ کیپروں کی 11 مہینوں سے ماہ وار تنخواہوں کیو ادا نہیں کررہے ہیں محکمے کی طرف جواب ہے محکمہ ریلویز کے پاس پیسہ نہیں ہے ہماری مزدوروں کی ٹی اے اور جی پی فنڈ کیو بند اور ہماری ریٹائرڈ شدہ ملازمین کی گریجویٹی کیو بند ہے محکمے کی جواب ایک ہی کہ ریلویز کے پاس پیسہ ہی نہیں ہے ہم کیا کریں دوسری طرف ٹی وی پہ بھی خود خبریں چلادیتے ہیں ایک سال کے اندر محکمے نے 93 ارب روپے کمایا ہے محکمے کی ملازمین کی حالات اپ کے سامنے ہیں پھر۔

یہ پیسہ کہاں خرچ کیاجارہاہے ساریکمائی ہوئی سارے رقم بالا افسران کی جیبوں میں چلے جاتے ہیں غریب ملازمین اپنی ماہ وار تنخواہوں کی نہ مل کی وجہ ٹکہ کی محتاج ہیں ریلوے کے کلاس فور ملازمین تمام سہولتیں سے ہاتھ دھو کر بیٹے ہیں ملازمین کی کوارٹر کھنڈرات میں تبدیل ہوگئیں ہیں پنے کھیلے پانی تک دستیاب نہیں ہے تمام کالونیاں کچروں میں تبدیل ہوگیں ہیں ریلوے ہسپتال میں مریضوں کے لے دوائی ناپید ہوگے ہیں ریلوے ملازمین کوئی پرسان حال نہیں ہے ملازمین بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹیاں کرتیہیں نہ 6 بندوں کی جگہ ایک بندے سے ڈیوٹی لیا جارہا ہے ہفتہ وار وکلی ریسٹ سے بھی محروم کردیا ہے تمام ریلوے کے کینٹگیروں مینٹنس کیلیے سامان دستیاب نہیں ہے کوئٹہ ڈویژن ریلوے پولیس ملازمین سی12 گھنٹے کی ڈیوٹی لیا جارہاہے نہ کوئی اورٹایم ہے نہ کومعاضع دیا جارہاہے ریلویکلاس فور ملازمین دن بدن ڈوباجارہاہے۔