لورالائی میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

پیر 14 جولائی 2025 21:15

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء) لورالائی میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو لورالائی کے علاقے پٹھان کوٹ میں رسول داد نامی نوجوان نے اپنے والد عبدالرحیم کو فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔