اظہار تعزیت

پیر 14 جولائی 2025 21:30

ش*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر رہنما ایڈوکیٹ فرید افغان مسلم لیگ لیبر ونگ کے صوبائی صدر منیر بگٹی، مسلم لیگ (ن )کے سنیئر رہنما الحاج خدائیداد خان،ترین، گل رند ، نعیم خان یوسفزئی ، ایم ڈی کاکڑ، ایڈوکیٹ شیر علی خان کاکڑ، ایڈوکیٹ کیبر خان کاکڑ، صابر علی بہرانی ، سلیم اختر سومرو، غلام نبی سومرو بخشل خان مستوئی، شیخ شاکر حسین ،سید شراف الدین ایس کے بابو محمدحسنی، خان موسی خان خجک، نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں مسلم لیگی رہنما طیب خان باروزئی کے والد،اور عزیز مری کے چچا کے انتقال پر دلی رنج ،غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ،خاندان کے ساتھ شریک ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومین لو اپنے جواہر رحمت میں،اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین