
پاکستانیوں کے پاس موبائل فونز کی بھرمار، لیکن انٹرنیٹ تک رسائی انتہائی کم
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم اور اسٹیٹس پر رپورٹ جاری کردی
منگل 15 جولائی 2025 16:41

(جاری ہے)
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فکسڈ براڈ بینڈ رسائی صرف 1.3 فیصد ہے جبکہ پاکستان میں اس وقت فائبرنیٹ ورک کی رسائی بہت کم ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ فائبر آپٹک انفراسٹرکچر میں فوری توسیع درکار ہے کیونکہ خواتین، غریب طبقے کیلئے انٹرنیٹ ڈیوائسز خریدنا ایک بڑا چیلنج ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق 80 فیصد آبادی کو موبائل انٹرنیٹ کی رسائی ہے مگر استعمال کم ہے، پاکستان میں 86 فیصد مردوں اور 53 فیصد خواتین کے پاس موبائل ہیں۔ جن میں سے 53 فیصد مردوں اور 33 فیصد خواتین کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
قلات فائرنگ واقعہ؛ ماجد علی صابری قوال گروپ کے 3 افراد بھی جاں بحق
-
راولپنڈی میں 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر سائرن بجا دئیے گئے، راولپنڈی میں ایک دن کی چھٹی کا اعلان
-
اسلام آباد و راولپنڈی میں بارش کی تباہ کاریاں، سیلابی ایمرجنسی نافذ، سائرن بج اٹھے
-
بلوچستان کے قلات میں بس پر حملے میں تین موسیقار ہلاک
-
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد مارے گئے
-
پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، جہلم اور چکوال میں تباہی درجنوں دیہات زیر آب، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری، ایمرجنسی نافذ
-
پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ
-
بجٹ میں آئی ایم ایف کا دیا ہوا اسٹرکچر کمپرومائز نہیں کیا جاسکتا
-
چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے حکومتی فیصلے پر سوالات اٹھ گئے
-
لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ پیپلزپارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
-
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آکر حالات خراب کرنے کی بات بھول جائیں
-
"جب پٹرول، ڈیزل، بجلی، آٹا، سبزیاں مہنگی ہوں تو سمجھ جاو وزیر اعظم چور ہے"
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.