
ہم جیلوں میں بیٹھے ، آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں،عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو پیغام
لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، ذاتی اختلافات ختم کریں، بانی پی ٹی آئی
منگل 15 جولائی 2025 20:55
(جاری ہے)
علیمہ خان نے کہا کہ ہم یہاں دو سال سے جیل آرہے ہیں، ہماری فیملی پارٹی کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری فیملی چاہتی ہے بانی کے پیغامات پر عمل درآمد ہو، ہمیں اب راستہ بنانا ہے بانی کی رہائی کا سپرنٹنڈنٹ جیل بانی کے ساتھ غیر انسانی سلوک ختم کریں۔
علیمہ خان نے کہاکہ بانی کا مطلب یہ ہے کہ پارلیمینٹیرینز کو فیصلہ کرنا ہے سیاست میں رہنا ہے کہ نہیں، مذاکرات کس بات پر کرنے ہیں بانی کے کیسز سنیں بات ختم ہوجائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چین کی کمپنی کے وفد کے ہمراہ قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ
-
ملک کو آگے لے جانا ہے تو نواز شریف کو کردار ادا کرنے پر تیار کیا جانا چاہیے‘ جاوید لطیف
-
لاہورہائیکورٹ ، سوشل میڈیا پرنازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت مسترد
-
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے بچی جاں بحق، دلہا اور والد گرفتار
-
اگست کے وسط سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال کر دی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے
-
لاہورہائیکورٹ کا بچے ماں کے سپرد کرنے کا حکم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیرترین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،گورنرپنجاب بننے کی قیاس آرائیاں شروع
-
پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کردیاگیا
-
کراچی میں اندھی گولیاں موت بانٹنے لگیں، نامعلوم سمت سے آنے والی گولی 11 سالہ بچی کی جان لے گئی
-
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا
-
گورنر سندھ کا صابری خاندان سے اظہار تعزیت، سانحہ قلات کو بھارتی سازش قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.