پشاور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

ْایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے

بدھ 16 جولائی 2025 14:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں بیٹی نے باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر کے متن کے مطابق واردات کی وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔

متعلقہ عنوان :