
یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسزاسپتال منتقل
بدھ 16 جولائی 2025 20:45

(جاری ہے)
اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا ہے۔یاسمین راشد کے معدے میں درد اور جلن بھی ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد کے سروسز اسپتال میں ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: طوفانی بارشوں اور ہلاکتوں کے بعد کئی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ
-
یوکرین: موسم سرما کی مشکلات سے نمٹنے کے لیے 277 ملین ڈالر کی اپیل
-
غزہ: یو این چیف کی چرچ پر اسرائیلی بمباری کی کڑی مذمت
-
جنوبی ایشیا میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے میں ریکارڈ کامیابی، یونیسف
-
سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید
-
سرکاری ڈالرز ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان کے بیٹے والد کوملنے کیلئے آئیں گے لیکن سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
شوگر ملز کی لاٹری نکل آئی، پنجاب حکومت کا ہر ماہ بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.