
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبہ بھر کی نوتعمیرشدہ سڑکوں اور گلیوں کی بیوٹیفکیشن کرنے کی ہدایت
66 شہروں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ، پنجاب کا کوئی شہر اب ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا، 189 شہروں کو لاہور کی طرز پر خوبصورت بنائیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 16 جولائی 2025
19:48

(جاری ہے)
اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے فیز ون کی نومبر2025ء میں تکمیل کا ہدف بھی دے دیا گیا۔
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے فیز ٹو میں علامہ اقبال، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن کے 146 ترقیاتی منصوبے شامل کئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 189 شہروں کی تعمیر ومرمت اور بحالی کے پراجیکٹس پر رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ اجلاس میں فیز ون کے تحت زیادہ خراب حالت والے گلی محلے اور علاقوں کو پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر66 شہروں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی پراجیکٹس شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے 66 شہروں میں واٹر ٹینک،ڈرین ڈسپوزل ا سٹیشن اور ٹرنک سیوریج وغیرہ بنائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کا کوئی شہر اب ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔پنجاب بھر کے 189 شہروں کو لاہور کی طرز پر خوبصورت اور ترقی یافتہ بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: خوراک کی اسرائیلی تقسیم یا فلسطینیوں کے لیے موت کا پھندا؟
-
یوکرین: روسی حملوں میں تیزی سے شہری ہلاکتوں میں اضافہ
-
شام میں فرقہ وارانہ تشدد میں ہلاکتوں پر یو این چیف کو تشویش
-
متوسط آمدنی والے ممالک میں گوشت اور دودھ کی طلب میں اضافہ، رپورٹ
-
'سی سی ڈی‘ پولیس: کیا عوامی تاثر بدل سکے گا؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبہ بھر کی نوتعمیرشدہ سڑکوں اور گلیوں کی بیوٹیفکیشن کرنے کی ہدایت
-
جماعت اسلامی کا مہنگائی اور شوگر مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جو چینی امپورٹ کی جا رہی ہے وہ اس وقت پاکستان آئے گی جب فصل کی خریداری شروع ہو جاتی ہے
-
"یہ کیسا پاکستان ہے؟ جہاں چینی باہر بھیجی جاتی ہے، اربوں روپے جیب میں ڈال لیے جاتے ہیں
-
وزیراعلیٰ کا چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
وزیراعلیٰ کی نوتعمیر شدہ روڈز اور سٹریٹ کی بیوٹیفکیشن کرنے کی ہدایت
-
باکو اوراسلام آباد میں رابطوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی آذربائیجان کے نائب وزیر معیشت صمد بشرلی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.