kحاجی عبدالحق خلجی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

جمعہ 18 جولائی 2025 21:55

۱ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2025ء) حاجی عبدالحق خلجی کی اہلیہ حاجی عبدالعزیز خلجی ایڈوکیٹ حاجی عبدالستار خلجی حاجی عبد الودود خلجی کی بھابھی محمد ذکریا خلجی ایڈوکیٹ سمیع الحق خلجی اعجاز الحق کی والدہ ایڈیشنل سیشن جج محمد اقبال خلجی محمد ضیا الحق خلجی ایڈوکیٹ عبدالسلام ایڈوکیٹ کی چچی رضائے الہٰی سے وفات پا گئیں۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی سرپل سبزل روڈ میں ہو گی۔درایں اثنا کوئٹہ ویلی ماڈل پبلک سکول اینڈ جامعہ ام القرا کے ناظم اعلی مولوی محمد جیلانی البدری ڈائریکٹرعبدالرشید خلجی مہتمم قاری ثناالدین ثنا خواں ناظم الامورقاری عبداللہ و دیگر نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی