
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارتی ریل رابطے مضبوط بنانے کے لیے ورکنگ گروپس کی تشکیل پر اتفاق
ہفتہ 19 جولائی 2025 20:12
(جاری ہے)
پاکستان آذربائیجان کے ساتھ ریل کے ذریعے تجارتی روابط کے فروغ کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔سیکرٹری ریلوے سید مظہر علی شاہ، سیکرٹری ریلوے بورڈ محمد یوسف کے علاوہ ایس آئی ایف سی، این ایل سی، بحری امور اور اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے جبکہ ڈپٹی چیئرمین عارف آغایف کی قیادت میں آذربائیجان کی ٹیم نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
سیکرٹری ریلوے بورڈ محمد یوسف نے پاکستان ریل کے نیٹ ورک سے متعلق آگاہ کیا۔ اجلاس میں ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریل معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔فریقین نے اجلاس میں مشترکہ ورکنگ گروپس بنانے پر اتفاق کیا۔مزید اہم خبریں
-
کویت نے پرائیویٹ ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد میں توسیع کردی
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
-
عمران خان کے بیٹوں کو آنے سے حکومت کیوں روکے گی؟، پی ٹی آئی کو 9 مئی یا 26 نومبر دوبارہ برپا کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، خواجہ آصف
-
بیٹی کی پنشن کو شادی کی حیثیت سے مشروط کرنا آئینی خلاف ورزی قرار
-
لاہور، آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب،4 ملزمان گرفتار
-
غزہ جنگ نہ رکی تو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، اسٹارمر
-
مشرق وسطیٰ: اقوام متحدہ کی کانفرنس دو ریاستی حل کی حامی
-
اب آپ سعودی عرب میں جائیدادیں خرید سکتے ہیں، لیکن کیسے؟
-
سپریم کورٹ نے والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے کا امتیازی سرکلر کالعدم قرار دے دیا
-
فرانس اور برطانیہ کے بعد کینیڈا کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پرغور
-
عاصم منیر نے عمران خان کو قید کرکے سب کنٹرول کیا ہوا ہے اب ایکسٹینشن چاہتے ہیں، قاسم خان
-
صدر ٹرمپ کا بھارتی مصنوعات پر 25 ٹیرف عائد کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.