
غیر رجسٹرڈ اورغیرقانونی کام کرنے والے کال سینٹرز کیخلاف آپریشن، درجنوں ملزمان گرفتار
پیر 21 جولائی 2025 12:53

(جاری ہے)
آن لائن شاپنگ اور سیروتفریح کے شوقین افراد ملزمان کا آسان ہدف ہے،ڈیٹا پاکستان سے بیرون ملک گروہوں تک پہنچایا جاتا،جہاں اس عالمی نیٹ ورک کے کارندے لاکھوں ڈالرزکا فراڈ کرتے تھے،کئی غیرقانونی کال سینٹرز ایس ای سی پی سے رجسٹریشن لے کر خود کو قانونی ظاہر کرتے رہے،مگر حقیقت میں یہ ہائی ٹیک فراڈ فیکٹریاں چلا رہے تھے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے محمود الحسن کے مطابق ایک ماہ میں ہم نے ارائونڈ کوئی 16 کال سینٹرز کے اوپر ریڈ کیے اورکافی سارے فارنرز اور لوکل لوگوں کو پکڑا ہے،خاص کرجو والدین اپنے بچوں کو کال سینٹرز میں بھیجتے ہیں ان کو ضرور ویریفائی کریں کہ وہ کون سے کال سینٹر میں کام کر رہے ہیں اور وہاں پہ کیا ایکٹیوٹی چل رہی ہے۔این سی سی آئی اے کی ابتدائی تحقیقات میں غیر قانونی کال سینٹرز کی جانب سے عالمی سطح پر پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچانا ہے،حکام کا کہنا ہے کہ ذمہ داروں کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گیمزید قومی خبریں
-
چکوال ، پوری کوشش کروں گا کہ جہلم اورچکوال کو آفت زدہ علاقہ قراردیا جائے، گورنرپنجاب
-
بیٹی کا قتل انسانیت کے ضمیر پر حملہ ،ظلم ناقابلِ معافی ہے،مریم نواز
-
اسلام آباد،دو مجرمان سمیت19 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی کا نہرمیں نہاتے تین نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
ْکوئٹہ میں دہرا قتل: مقتولین میاں بیوی نہیں تھے، خاتون کے 5، مرد کے 6 بچے تھے، سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی سندھ سے بلوچستان کے وزیر لائیو اسٹاک کی ملاقات
-
وفاقی وزیرریلوے ہدایت کی پرڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن کا عبدالحکیم اورساہیوال ریلوے سٹیشنز کا دورہ
-
گورنرفیصل کریم کنڈی سے تنظیم الاخوان خیبرپختونخوا کے وفد کی تنظیم کے جنرل سیکرٹری کی قیادت میں ملاقات
-
ساہیوال ، ڈپٹی کمشنرنے ضلع ساہیوال کے لئے چینی کی قیمتیں مقررکردیں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سی ایم ایچ پشاور
-
بلوچستان کے علاقے ڈغاری میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.