
بھارت کا چوتھی بڑی معیشت کا فریب بے نقاب، عوام بھوک اور قرض سے خودکشی پر مجبور
بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم مودی کا سب کا ساتھ سب کا وکاس صرف اڈانی و امبانی کا وکاس ثابت ہو رہا ہے،رپورٹ
منگل 22 جولائی 2025 17:00
(جاری ہے)
20 جولائی کو گجرات کے ضلع احمد آباد میں میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئیں۔
والدین نے مبینہ طور پر 2 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو زہر دے کر خودکشی کر لی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویپل وگھیلا گھر کا واحد کفیل تھا، جو آٹو رکشہ چلاتا تھا اور بھاری قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا تھا۔بھارت میں 3 سال میں 1866 خودکشیاں ہوئیں جن میں 19 فیصد مالی دبا اور غربت کی وجہ سے تھیں۔ ویپل وگھیلا کی کہانی مودی کے فریب زدہ گجرات ماڈل کی خوفناک حقیقت کو بے نقاب کر رہی ہے۔گجرات ماڈل کے نام پر مودی سرکار نے صرف غربت، قرض اور بے بسی پھیلائی ہے۔ گجرات میں مودی سرکار کی ساتویں بار حکمرانی کے باوجود لوگ غربت اور قرض کے بوجھ تلے خودکشی پر مجبور ہیں، جہاں سے مودی نے سیاست کا آغاز کیا، وہی گجرات آج بھی بھوک، قرض اور محرومی کی زندہ مثال ہے۔مودی کا نعرہ آں گجرات میں بنایو چھے دراصل بھوک، قرض اور خودکشیوں سے بنے گجرات کی بھیانک حقیقت ہے ۔ بھارت میں معاشی استحصال نے عوام کو ذہنی دبا اور موت کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔مودی سرکار کے معاشی ماڈل کی ناکامی کاثبوت بھارت بھر میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے واقعات ہیں۔ بھارتی عوام کے لیے نہ روزگار ہے، نہ قرض معافی کی کوئی گنجائش، صرف سرمایہ داروں کو اربوں کی چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا گوگل، مائیکرو سافٹ جیسی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمتیں نہ دینے کا انتباہ
-
مختلف ممالک پر15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
-
امریکا جانے والے پاکستانیوں کو اب اضافی ویزا فیس دینا ہوگی
-
گوگل اورمائیکروسافٹ بھارتیوں کو ملازمتیں نہیں دینگے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
-
امریکا مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑدے گا، ٹرمپ
-
امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
-
سعودی عرب کا ختم شدہ وزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان
-
سعودی عرب،غیر ملکی کارکنان کی اجتماعی رہائش کے لئے نئے ضوابط جاری
-
مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ٹرمپ
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کل اپنی والدہ کے آبائی ملک سکاٹ لینڈ کا نجی دورہ کریں گے
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کی آمدنی میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.