خاتونِ اول بی بی آصفہ سے یواے ای کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات

منگل 22 جولائی 2025 20:50

خاتونِ اول بی بی آصفہ سے یواے ای کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے بلاول ہائوس کراچی میں ملاقات۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، ثقافتی و اقتصادی تعاون اور فلاحی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سندھ کے وزیرتوانائی سید ناصر حسین شاہ، میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب اور یواے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی بھی موجود تھے۔