
قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا دستہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے روانہ
ہفتہ 26 جولائی 2025 22:52
(جاری ہے)
پی سی بی کے مطابق اس گروپ میں محمد حارث، حسین طلعت، حسن نواز، سفیان مقیم، صاحبزادہ فرحان، کوچز اور سپورٹ اسٹاف شامل ہیں۔ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 31 جولائی کو لاڈرہل میں پہلے میچ سے ہو گا۔ واضح رہے کہ ٹیم کے پہلے گروپ کے کھلاڑی پہلے ہی لاڈرہل پہنچ چکے ہیں جبکہ دوسرا گروپ اب ٹیم کو جوائن کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں ایشیا کپ کے میڈیا رائٹس کیلئے بھارتی براڈ کاسٹر نے 12 ملین ڈالر طلب کر لیے
-
انگلینڈ اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری میچ 31 جولائی سے شروع ہوگا، انگلینڈ کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل
-
اہم پاکستانی کھلاڑی کے ایشیاء کپ 2025ء سے باہر ہونے کا امکان
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کیساتھ نہ کھیلنے والی بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار
-
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ’ٹرم رولز 2025‘ نافذ کر دیئے ، صدر ہی اعلیٰ عہدہ، 70 سال عمر حد، خلاف ورزی پر 6 سال پابندی یا تاحیات نااہلی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے شروع ہوگا
-
سابق بھارتی کپتان نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان سے کھیلنے کی مخالفت کر دی
-
انگلینڈ سے شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، ہماری ٹیم نے بہتر کھیل پیش کیا ،شکست کی مستحق نہیں تھی،ہسپانوی کوچ مونٹس ٹوم
-
پاکستانی کھلاڑی مہوش علی کو حریف کو انگلی دکھانا مہنگی پڑ گئی
-
آسٹریلیا ویسٹ انڈیزٹی 20 میچ ، دونوں ٹیموں نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالے
-
آخری روز3 بھارتی بیٹرز کی سنچریاں، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ ڈرا
-
ویمن کرکٹرز پر اعتماد کی ضرورت ہے، کپتان فاطمہ ثنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.