قصور،ذہنی معذور بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا

اتوار 27 جولائی 2025 11:00

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2025ء)ذہنی معذور بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے باپ کو قتل اور ماں کو شدید زخمی کر دیا واقعات کے مطابق چونیاں کے نواہی گاں رتن کوٹ میں ذہنی معذور بیٹے نے کسی معمولی بات پر طیش میں ا کر اپنے باپ شمشیر کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور اپنی ماں شمیم بی بی کو شدید زخمی کر دیا اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے نعش قبضہ میں لے لی جبکہ شمیم بی بی کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہی-

متعلقہ عنوان :