
تیندوا 8 سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کر لے گیا، بچی کی لاش برآمد
چیتے نے مبینہ طور پر بچی کی گردن پر کاٹا، خون چوسا اور لاش جھاڑیوں میں چھوڑ کر قریبی جنگل کی طرف فرار ہوگیا
ساجد علی
اتوار 27 جولائی 2025
17:20

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دلخراش واقعہ لائن آف کنٹرول کے قریب واقع گاؤں پنڈو نالہ میں پیش آیا، جو چناری سے تقریباً 15 کلومیٹر اور مظفرآباد سے 65 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 8 سالہ بچی جویریہ بنت غلام مصطفیٰ اعوان دوسری جماعت کی طالبہ تھی جو اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ اس دوران اچانک ایک تیندوا نمودار ہوا اور اسے اٹھا کر لے گیا۔
بتایا گیا ہے کہ بچی جویریہ کے یوں اچانک لاپتا ہونے پر اہل خانہ اور اہلِ محلہ نے فوری طور پر اس کی تلاش شروع کی اور تین گھنٹے تک قریبی کھیتوں اور جنگلات میں بچی کو ڈھوندتے رہے اس دوران بچی کی لاش گھر سے تقریباً نصف کلومیٹر دور ایک گھنی جھاڑیوں والے علاقے سے ملی، جس کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ چیتے نے مبینہ طور پر جویریہ کی گردن پر کاٹا، اس کا خون چوسا اور پھر لاش کو جھاڑیوں میں چھوڑ کر قریبی جنگل کی طرف فرار ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمیں سیلاب سے نکلنے دیں، ہم اپنا سکور سیٹل کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب
-
برازیل: سابق صدر کو بغاوت کی کوشش پر 27 سال قید کی سزا
-
جنوبی پنجاب میں ریسکیو آپریشن کے دوران کشتیاں الٹنے کے مزید واقعات، اموات کی تعداد 30 ہوگئی
-
پاکستان کے پاس اسرائیل کو چند گھنٹوں میں لپیٹنے کی صلاحیت ہے، جس طرح بھارت کو لپیٹا تھا، مولانا فضل الرحمٰن
-
افغانستان: یو این کی خواتین امدادی کارکنوں پر بھی طالبان نے لگائیں پابندیاں
-
میانمار خانہ جنگی: لوگ مسلسل موت کے ڈر میں جینے پر مجبور، فلیپو گرینڈی
-
یو این سلامتی کونسل کی قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت
-
غزہ: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ
-
چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز اور بیواوں کی سیکورٹی کیلئے اہم فیصلہ
-
صرف 1 ماہ میں بھارت سے کروڑوں روپے کی امپورٹس
-
نیتن یاہو اور حواریوں کو واضح کردوں کہ اگر پاکستان کی طرف آئے تو لگ پتا جائے گا
-
امریکا کی اول آخر ترجیح اسرائیل ہی ہے، مسلم امہ کو یہ مسئلہ حل کرنا پڑے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.