
فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعہ 1 اگست 2025 17:31
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق2اگست کو صبح 6 سے دن 10 بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر،3اگست کو صبح 7سے دن 11 بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم،المکہ ایکسپورٹ،نیو ڈرائی پورٹ،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد سٹیٹ فیڈر،4اگست کو صبح6 سے دن 10 بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،میانی، سمندری روڈ، ایم جی ایم،چناب گارڈن، دسوہہ،نیاموآنہ، فور سیزن،الیاس گارڈن،روشن والا،ڈی ٹائپ کوریاں روڈ،الفیصل،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،داتا سٹریٹ،ڈیفنس پیر اڈائز فیڈر،5اگست کو صبح 6سے دن10بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد،گلبرگ،محمد پورہ،علی ہاؤسنگ،محمد پورہ،سرشمیر،سدھار،ائیر ایونیو،جناح،گردانہ،گلشن حیات،اے بی سی روڈ،لیاقت آباد،بکر منڈی،لکڑ منڈی،شاداب،گلفشاں فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہارون اختر کا درآمدی و مقامی گاڑیوں کیلئے یکساں حفاظتی معیار نافذ کرنے کا اعلان
-
ماں کے دودھ کے متبادل کی مارکیٹنگ پر سخت ضوابط نافذ ہونے چاہئیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب
-
پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گور نر خیبر پختونخوا سے او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی ملاقات ،گیس کی فراہمی کی صورتحال پرگفتگو
-
اس سال جشن آزادی کو بھرپور اور نہایت جذبہ کے ساتھ یکم سے 14 اگست تک منا رہے ہیں ،سعید غنی
-
حکومت سندھ صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،شرجیل انعام میمن
-
حکومت کی جانب سے مقررریٹ 172 روپے فی کلوپر چینی کی فروخت جاری
-
راجن پور،کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں 125 سال میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس اہلکار تعینات
-
سزاؤں کیخلاف اپیل کریں گے مگر 26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے، سلمان اکرم راجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.