
جموں و کشمیر کمیونٹی انٹرنیشنل اور کل جماعتی حریت کانفرنس حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے لئے پر عزم
اتوار 3 اگست 2025 15:10
(جاری ہے)
کنوینر غلام محمد صفی نے وفد کا پرتپاک خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حریت کانفرنس حصول حق خودارادیت کی غرض سے جدوجہد کے لئے کشمیری عوام کا نمائندہ پلیٹ فارم ہے جس کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اوربھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ حریت کانفرنس سہ فریقی مذاکرات کی مکمل حمایت کرتی ہے جس میں بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ کشمیری قیادت بھی شامل ہو۔غلام محمد صفی نے کہا کہ کشمیری عوام کو سیاسی اور سفارتی جدوجہد کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف مسلح مزاحمت کا حق بھی حاصل ہے۔سینئر حریت رہنمائوں محمد فاروق رحمانی، ایڈوکیٹ پرویز احمد اور مشتاق احمد بٹ جو وفد کا حصہ تھے، نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے وفد کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم اگست کے مہینے میں عالمی سطح پر احتجاجی مظاہرے منعقد کرنے جارہے ہیں اور جموں و کشمیر کمیونٹی انٹرنیشنل سے بھرپور شرکت اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔جموں و کشمیر کمیونٹی انٹرنیشنل کے وفد نے کہا کہ ہم کل جماعتی حریت کانفرنس کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس کی تمام سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں اب بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ناصرف گرفتاری ہو گی بلکہ گاڑی بھی ضبط ہوگی
-
ْایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیا
-
پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے خیبرپختونخوا کو معاشی لحاظ سے مفلوج اور ڈیفالٹر صوبہ بنا دیا تھا،شفقت آیاز
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ
-
ٹک ٹاک پرفحش، بے ہودہ گفتگو کیخلاف درخواست پرحکومت، پی ٹی اے سمیت دیگراداروں سے جواب طلب
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
قیام امن کیلئے عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، فیصل کنڈی
-
ہنجروال میں بیٹے نے سر میں سلنڈر مار کر باپ کو قتل کردیا
-
حکیم شہزاد کو2 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پاک سوزوکی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیرو شی کاوا مورا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.