
امریکا، جوہری ہتھیاروں کی غیر فعال سائٹ سے تابکار بھِڑوں کا چھتہ برآمد
چھتے سے خارج ہونے والی تابکار شعاعوں کی شدت تعین کردہ حد سے 10 گنا زیادہ تھی،رپورٹ
اتوار 3 اگست 2025 15:15
(جاری ہے)
ان کا ماننا ہے کہ یہ چھتہ آن سائٹ لیگیسی کنٹیم نیشن کی وجہ سے تابکار ہوا ہے۔
لیگیسی کنٹیم نیشن کا مطلب وہ تابکار باقیات ہیں جو سرد جنگ کے دوران جب اس جگہ پر بم بنائے جاتے تھے کے وقت رہ گئیں تھیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چھتے پر اسپرے کر کے بھِڑوں کو مارا گیا اور پھر اس کو ریڈیولوجیکل فضلے کے طور پر لے جایا گیا۔ وہاں کی زمین یا اطراف کا علاقہ اس سے آلودہ نہیں ہوا۔تاہم، سیویناہ ریور سائٹ واچ نامی نگراں ادارے نے رپورٹ کو نامکمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ادارے کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹ اس آلودگی کی وجہ، بھِڑ اس سے کیسے متاثر ہوائے یا اگر مزید تابکار چھتے موجود ہیں، سے متعلق بتانے میں ناکام رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
-
واشنگٹن میں منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کا حق رائے دہی
-
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ خدمت دینے کا اعلان
-
دبئی پولیس ای اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر
-
ابوظہبی میں پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل کی جانب سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
-
کویت میں پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سنہری موقع
-
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن 24 اگست سے دبئی میں شروع ہوگا
-
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.