ڈسٹرکٹ پولیس سکھر کے زیر اہتمام یومِ شہداء سندھ پولیس کی پٴْر وقار تقریب آج ہوگئی

اتوار 3 اگست 2025 20:55

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)ڈسٹرکٹ پولیس سکھر کے زیر اہتمام یومِ شہداء سندھ پولیس کی پٴْر وقار تقریب 4 اگست 2025 بروز پیر کو دوپہر 12 بجے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس اہم تقریب میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ بطور مہمانِ خصوصی (Chief Guest) شرکت کریں گے۔تقریب میں ان پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا جنہوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :