
عالمگیر شیخ کو اے سی بی ایس نے ورلڈ پول کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں نیا نمائندہ مقرر کردیا
منگل 5 اگست 2025 15:34

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھاکہ یہ پاکستانی اسنوکر اینڈ بلیئرڈ کا دنیا بھر میں بہترین کارکردگی کا اعتراف بھی ہے، بلیئرڈ اینڈ اسنوکر میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کیلئے بے شمار عالمی اعزازات حاصل کئے ہیں۔
دریں اثنا پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے عالمگیر شیخ کو ورلڈ پول ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں نمائندہ مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے۔اسلام آباد اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کیصدر ڈاکٹر شہزاد وسیم، سیکریٹری محمد فہیم انور خان اور دیگر نے ورلڈ پول ایسوسی ایشن کی جانب سے تقرری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمگیر شیخ کی تقرری سے ایشیا بھر میں بلیئرڈ اینڈ سنوکر کے کھیل میں ترقی ملے گی۔ عالمگیر شیخ کے اس کھیل میں وسیع تجربہ سے وہ فائدہ بھی اٹھائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
-
سابق کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ میں واپسی کا امکان
-
فلوریڈا،پاکستان کی شاندار فتح کا جشن، محسن نقوی، سالک حسین سمیت کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت
-
ارسلان ایش نے چھٹی بار ای وی او ٹیکن ٹائٹل جیت لیا
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر
-
قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
-
پاکستان ویمنز اور آئرلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
-
سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی چیمپئن شپ، کراچی اور سکھر کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لے
-
کیا فوجی سردی کی شکایت کرتا ہے؟، سنیل گواسکر کھلاڑیوں کے ورک لوڈ مینجمنٹ کی مخالفت میں بول پڑے
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصدجرمانہ عائد
-
بابر اعظم کی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ میں واپسی کا امکان
-
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.