
سندھ‘ سکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹ لگانے کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی گئی
ڈیڈ لائن میں اضافے کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے توسیع کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا
منگل 5 اگست 2025 16:05

(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن مکیش چاولہ نے ملاقات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سندھ میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت گاڑیوں کی سکیورٹی فیچر کے ساتھ نمبر پلیٹ اپ ڈیٹ کرنے کی مہم تیز کردی گئی ہے، سکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کے بعد صوبے میں سکیورٹی کی صورت حال مزید بہتر ہوگی۔
بلاول بھٹو نے مکیش چاولہ کو ہدایت کی کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر سکیورٹی فیچر والی نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن میں اضافہ کیا جائے جس کے بعد مکیش چاولہ نے نمبر پلیٹوں کو نصب کرنے کی ڈیڈ لائن 14 اگست سے بڑھا کر 31 اکتوبر کردی۔ڈیڈ لائن میں اضافے کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے توسیع کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیرفس اور ویزا خدشات کے درمیان آج بھارتی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات
-
عرب اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ سے مشترکہ ملاقات
-
مغربی طاقتوں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل برہم
-
’حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چُک کے رکھ‘
-
ترکی: خواتین فنکاروں کے خلاف حکومتی پابندیاں
-
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ اسد قیصر کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم ٹیکس دینے والے جیولرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
کوہستان سکینڈل میں پیشرفت؛ مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی
-
پاکستان میں ہر چھ میں سے ایک لڑکی کی کم عمری میں شادی، یونیسیف
-
ایران میں سزائے موت کی منتظر شریفہ محمدی کا کیس؟
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
-
بندوقیں خاموش کریں اور امن کی پکار سنیں، یو این چیف کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.