
سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
منگل 5 اگست 2025 21:21

(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم متحد ہے اور ریاستی ادارے مربوط حکمت عملی کے تحت کارروائیاں کر رہے ہیں۔
گورنر بلوچستان نے سپیکر قومی اسمبلی کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان مضبوط روابط صوبے کی پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے وفاق کی جانب سے بلوچستان میں جاری ترقیاتی اقدامات کو خوش آئند قرار دیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے نوجوانوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔دونوں رہنمائوں کا بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور وفاقی اداروں میں بلوچستان کی موثر نمائندگی پر بھی اتفاق کیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ایوان میں سپیکر سردار ایاز صادق کے غیر جانبدارانہ کردار اور پارلیمانی کارروائی کو خوش اسلوبی سے چلانے پر ان کی قیادت کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم ٹیکس دینے والے جیولرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
کوہستان سکینڈل میں پیشرفت؛ مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی
-
پاکستان میں ہر چھ میں سے ایک لڑکی کی کم عمری میں شادی، یونیسیف
-
ایران میں سزائے موت کی منتظر شریفہ محمدی کا کیس؟
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
-
بندوقیں خاموش کریں اور امن کی پکار سنیں، یو این چیف کی اپیل
-
سوڈان خانہ جنگی: الفاشر میں بگڑے انسانی حالات پر تشویش کا اظہار
-
مسئلہ فلسطین پر آج ہونیوالی یو این کانفرنس بارے جاننے کی اہم باتیں
-
بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کیخلاف بڑا آپریشن، 188 ملزمان گرفتار
-
سمندروں میں زندگی کے تحفظ کا یو این معاہدہ جنوری سے نافذالعمل ہو جائے گا
-
یو این چیف کا وسطی افریقہ میں چار یو این امن کاروں کی ہلاکت پر افسوس
-
متعدد فرانسیسی میئرز کا فلسطینی پرچم لہرانے کا ارادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.