
حکومت قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبے کی بھرپور معاونت کے لیے پرعزم ہے، جام کمال خان
جمعرات 7 اگست 2025 11:58
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے حکومت کی برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی پالیسی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ قیمتی پتھروں اور زیورات کا شعبہ پاکستان کی برآمداتی تنوع حکمت عملی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
انہوں نے متوازن اصلاحات، کاروباری آسانیوں اور چھوٹے برآمد کنندگان و ہنرمندوں کو بہتر رسائی کی ضرورت پر زور دیا۔جام کمال خان نے وفد کی مثبت کاوشوں کو سراہا اور اعلان کیا کہ وزارت تجارت ان کی سفارشات کو وزیراعظم آفس کو بھجوائے گی تاکہ مطلوبہ ہدایات اور پالیسی اقدامات کیے جا سکیں۔عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات کی موجودگی بڑھانے کے لیے وزیر تجارت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ فرانس، بنگلہ دیش اور ایتھوپیا میں ہونے والے آئندہ بین الاقوامی تجارتی فورمز میں اس شعبے کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے سرکاری و نجی اشتراکِ عمل، مہارت پر مبنی تربیت اور مارکیٹ لنکیج کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ وفاقی وزیر نے اس شعبے کی برآمدات میں اضافے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے تمام ممکنہ حکومتی معاونت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے اس شعبے کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
انتظامیہ کی نااہلی اورلاپرواہی کی وجہ سے بارش نے تباہی مچائی، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا برآمدی مصنوعات کی ترسیل میں تاخیر پر اظہار تشویش ، بحران کے خدشے کا اظہار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
-
مہنگائی کا طوفان، آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر
-
اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کا نیا نظام پرزم پلس متعارف کرادیا
-
لاہور : صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کے نرخ
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.