
برطانیہ میں 200 رائٹرز کا اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ
غزہ جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کا فوری اور مکمل بائیکاٹ کریں،خط میں مطالبہ
جمعہ 8 اگست 2025 17:55
(جاری ہے)
خط میں دستخط کنندگان نے لکھا کہ ہم یہ مطالبہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد اور ہزاروں سیاستدانوں کے الفاظ اور جذبات بھی غزہ کے عوام تک خوراک پہنچانے، شہریوں کے تحفظ، اور انسانی و طبی امداد کی فراہمی میں ناکام ہو چکے ہیں۔
مصنفین نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ یہ بائیکاٹ اسرائیل اور دیگر ممالک میں موجود ان افراد اور گروہوں کو بھی متاثر کرے گا جو وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں،وہ افراد جن کا درد اور غزہ کے عوام کے لیے ہمدردی ہم محسوس کرتے ہیں۔دستخط کنندگان نے کہا کہ یہ بائیکاٹ اس وقت تک برقرار رہنا چاہیے جب تک اقوام متحدہ یہ تصدیق نہ کر دے کہ غزہ کی شہری آبادی محفوظ ہے اور انہیں مناسب خوراک و امداد حاصل ہو چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ڈاکٹر نرمل جورا کی کتاب‘لاک ڈاؤن’کی تقریبِ رونمائی
-
50 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر بھارت کا امریکا کیخلاف جوابی اقدام
-
امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد
-
ٹرمپ ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان
-
ٹرمپ کا انٹیل کے سی ای او پر جاسوسی کا الزام، فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو خارج از امکان قراردیدیا
-
ایران، 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنے والی سیریل کلر بیوی پر فرد جرم عائد
-
امریکی عدالت نے پیدائش کی بنیاد پر شہریت پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم روک دیا
-
سپین میں مہاجرین کی آمد کے باعث آبادی 4 کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
بھارت: الیکشن کمیشن ووٹوں کی چوری میں بی جے پی کی مدد کر رہا ہے،راہل گاندھی
-
ٹرمپ کا نائب صدرجے ڈی وینس کو مستقبل میں اپنا جانشین نامزد کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.