
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل کا میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 67 یوں شہادت پر خراج عقیدت
جمعہ 8 اگست 2025 18:38

(جاری ہے)
وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جمعہ کوجاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میجر طفیل محمد شہید نے شدید زخمی ہونے کے باوجود دشمن کا مقابلہ جاری رکھا اور جس طریقے سے لکشمی پور سے دشمن کی فوجوں کو پسپا کیا ،وہ ہم سب کے لئے قابل فخر ہے۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آج بھی ہمارے جوان شہدا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسی جذبے سے دہشتگردی سمیت دیگر چینلجز کا مقابلہ کررہے ہیں، مئی 2025 میں جس طرح معرکہ حق میں دشمن کو میدان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا اس پر ساری دنیا نے افواج پاکستان کی بہادری کو سراہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
باجوڑ سے خارجیوں کو نہیں نکال سکتے تو علاقہ خالی کردیں: حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھ دیے
-
پاکستان کے سابق صدریحییٰ خان کی45ویں برسی دس اگست اتوار کو منائی جائے گی
-
یومِ آزادی فخر، شکر گزاری اور یکجہتی کا پیغام دیتا ہے،وزیراعلی سندھ
-
، پانی کی چوری روکی جاسکے گی، مرتضی وہاب
-
سندھ ہائی کورٹ نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی
-
پنجاب اسمبلی،نااہل ارکان سے سرکاری گاڑیاں، کمیٹی چیئرمین کا عہدہ واپس لے لیا گیا
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
-
بلوچستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں صوبے کے ترقیاتی عمل اور سماجی ہم آہنگی کا اہم حصہ ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت
-
پاکستان عالمی برادری خصوصاً امریکا کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعاون کو وسعت دینا چاہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، گوادر کے عوام کو پانی کی فراہمی کے لئے جاری منصوبے تیز کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل کا میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 67 یوں شہادت پر خراج عقیدت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.