
بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموںوکشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کی درخواست پر 14اگست کو سماعت کریگی
جمعہ 8 اگست 2025 22:55
(جاری ہے)
دونوں درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ مقررہ مدت کے اندر ریاستی شناخت کی بحالی میں ناکامی وفاقیت کی خلاف ورزی ہے جو کہ بھارت کے آئین کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ ہے۔
واضح رہے کہ مودی کی بھارتی حکومت نے 5اگست 2019کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرتے ہوئے اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کردیاتھا۔ مودی حکومت کے اس یکطرفہ اقدام کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواستوں پر عدالت عظمیٰ نے مودی حکومت کو جموںوکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا حکم دیا تھا تاہم کوئی ٹائم فریم مقررنہیں کیاگیاتھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کی مزید ہتھیار خریدنے کی تیاریاں
-
صرف 1 دن میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھارت سے 50 ارب ڈالرز نکال لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.