
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں اتارچڑھا رہا
کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ فی من 16300 روپے پر بند کیا
ہفتہ 9 اگست 2025 17:16
(جاری ہے)
APTMA, FPCCI, PCGA اور PBF کی دیرینہ کاوشوں کی وجہ سے حکومت نے درآمدی روئی یارن اور کپڑے پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا ہے اس کے بعد مقامی روئی کے بھا میں اضافے کا رجحان ہے دوسری جانب کپاس کے کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ Input مہنگی ہونے کی وجہ سے فی الحال پھٹی کے ریٹ پر انہیں نقصان ہو رہا ہے۔
صوبہ سندھ میں روئی کا بھاؤ فی من 16000 تا 16400 روپے رہا پھٹی کا بھاؤ 6500 تھا 7500 روپے رہا۔ صوبہ پنجاب میں روئی کا بھاؤ فی من 16000 کا 16500 روپے جبکہ پھٹی کا بھاؤ 6800 تھا 7500 روپے رہا۔ صوبہ بلوچستان میں روئی کا بھاؤ 16000 کا 16300 روپے پھٹی کا بھاؤ 6800 تھا 7400 روپے رہا۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ فی من 16300 روپے پر بند کیا۔کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ بین الاقوامی کاٹن میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیویارک کاٹن کے وعدے کا بھا ؤفی پانڈ 66 تا 70 امریکن سینٹ کے درمیان رہا۔ USDA کی ہفتہ وار برامدی اور فروخت رپورٹ کے مطابق سال 2024-25 کے لیے 39 ہزار 100 گانٹھوں کی فروخت ہوئی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں ڈالر282 روپے 95 پیسے میں فروخت ہوا
-
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 60 ہزار روپے تک پہنچ گئی
-
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قدر میں معمولی ردوبدل
-
ایس آئی ایف سی کا ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے جدید منصوبوں کا اعلان
-
سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے تولہ ہوگئی
-
ایس آئی ایف سی کا ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے جدید منصوبوں کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کی کمی ریکارڈ
-
پاکستان میں کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر، ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک اور چیلنج کا سامنا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 15روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پاکستان میں کپاس کی پیداواربری طرح متاثر، سندھ میں پیداوار47 فیصد کمی
-
صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 600 روپے کا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.