
ف* وزیر اطلاعات نے اسد قیصر کی پریس کانفرنس حقائق کے منافی ، گمراہ کن قرار دیدی
۶ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ایسے بیانات کسی بھی طور عوام اور ملک کے حق میں نہیں ،پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے ، ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکی، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 2.1 ارب ڈالر ہو گیا ، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے،عطاء اللہ تارڑ
اتوار 10 اگست 2025 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر ملکی معیشت کی بہتری کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہ ترسیلات زر 38 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 2.1 ارب ڈالر ہو گیا ہے، اور مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسٹاک مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے اور معیشت ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے اسد قیصر سے سوال کیا، ’’کیا آپ کو یہ حقیقتیں قبول نہیں ہیں ‘‘وزیر اطلاعات نے 9 مئی کے واقعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دن ایک سازش رچائی گئی تھی جس کے دوران ریاستی اداروں پر حملے کیے گئے۔عطا تارڑ نے اس سنگین جرم پر قانون کے مطابق سزائیں سنائے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام سزاؤں کے فیصلے شفاف اور فیئر ٹرائل کے بعد کیے گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں سے ترکیہ کی معارف فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات ، یوتھ کلچرل ایکسچینج پروگرام پر تبادلہ خیال
-
پاکستان کے تحفظ ،استحکام کیلئے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ،مولاناسید محمدعبد الخبیرآزاد
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سونے اور تانبے کے ذخائر نکالنے میں سرکاری کمپنیز نے سرمایہ کاری بڑھادی
-
رینجرزنے جہانگیر روڈ سے اسنیپ چیکنگ کے دوران شہریوں کے اغوا میں ملوث3ملزمان کوگرفتارکرلیا
-
ماضی میں جعلی ڈگری سے متعلق الزام تراشی سے پی آئی اے کو نقصان، ملک کی ساکھ متاثرہوئی، طارق فضل چوہدری
-
انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے‘ مریم نواز
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.