
محسن نقوی کا لٹل ماسٹرحنیف محمد مرحوم کو کرکٹ کے لئے شاندار خدمات پر خراج عقیدت
پیر 11 اگست 2025 22:11

(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق چیئر مین پی سی بی نے کہاکہ حنیف محمد کی ٹرپل سنچری کا ریکارڈ آج بھی شائقین کرکٹ نہیں بھولے،حنیف محمد کی عمدہ بلے بازی کا ہر کوئی مداح تھا۔
انہوںنے کہاکہ کرکٹ آج بھی اس عظیم بیٹسمین کو نہیں بھولی اور نہ بھول سکے گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ حنیف محمد نے کرکٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ حنیف محمد جیسے بلے باز ایک عرصے کے بعد پیدا ہوتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے ہیروز کی خدمات کا برملا اعتراف کرتا ہے،پاکستان کرکٹ کے لئے حنیف محمد کی بے مثال خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی باؤلرز کی ترقی، بیٹرز کی تنزلی
-
دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن میں جمعرات کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم دوسری پوزیشن سے بھی محروم
-
شکر کریں یہاں پیٹ کمنز اور مچل سٹارک نہیں تھے، پاکستان ٹیم کی شرمناک شکست پر شعیب اختر کا ردعمل
-
بھارتی کرکٹر سریش رائنا بیٹنگ ایپ کیس میں طلب کر لیا گیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردیاگیا
-
بھارت‘ نوجوان کا خواب حقیقت بن گیا، لیجنڈری کرکٹرز کی کالز موصول
-
ورلڈ گیمز اسنوکر میں سفر ختم، محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
-
امام الحق نے یارکشائر کیلئے لگاتار دوسری سنچری جڑ دی
-
تیسرا ون ڈے، جیڈن سیلز نے پاکستان کیخلاف فرینکلین روز کا ریکارڈ توڑ دیا
-
محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.