
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے مزید 3 ارکان کو ہلاک کر دیا، آئی ایس پی آر
منگل 12 اگست 2025 13:31

(جاری ہے)
منگل کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 7 سے 9 اگست کے دوران ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیوں کے دوران 47خوارج کو جہنم واصل کیا ، 10 اور 11 اگست کی درمیانی رات، پاک افغان سرحد کے ساتھ سمبازہ کے آس پاس کے علاقوں میں کلئیرنس آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کے دوران، تین مزید ہندوستانی سپانسر شدہ خوارج کو ہلاک دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ چار روز میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کےخلاف آپریشن میں ہلاک خوارج کی تعداد 50 ہوگئی۔ سکیورٹی فورسز ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔مزید اہم خبریں
-
امن کا وقت ہے ابراہیم معاہدہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ایک عظیم اور تاریخی دن ہے
-
فرسودہ نظام نے لوگوں کا جینا محال کردیا، ہائبرڈ نظام ختم کرکے دم لیں گے
-
سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں نجی میڈیکل سٹورز بند کرنے کا حکم
-
درسی کتابوں کی چھپائی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پر سنگین الزامات، اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن
-
پنجاب حکومت کا صوبہ میں ای گورننس کے فروغ کیلئے اہم اقدام
-
اپوزیشن سے متعلق سیاسی فیصلوں کا مکمل اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو ہوگا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا امریکی صدر کے غزہ میں جنگ بندی کیلئے20 نکاتی پلان کا خیرمقدم
-
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان اور تمام معاملات پر گفتگو کی
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے کوارڈی نیٹر کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان
-
وفاقی حکومت کا پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
-
سینیٹر محمداورنگزیب کی جرمنی سفیر اور یونیسیف کی نمائندہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کا عزم
-
او جی ڈی سی ایل کی آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی میں بہتری براہ راست بہتر گورننس سے جڑی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.