
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، دوست ممالک کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا
منگل 12 اگست 2025 16:53

(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کے دوران دوست ممالک کے ساتھ باہمی رابطوں کی وسعت کے اقدامات کی نشاندہی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری، تعلیم، صحت، روابط، ثقافت اور زراعت سمیت وسیع شعبوں کا احاطہ کرنے والی متعدد تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں وزیر تجارت، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ، طارق باجوہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹریز ثقافت و خوراک، سپیشل سیکرٹری داخلہ کے علاوہ متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔\932متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں کبھی بھی سیاسی تبدیلی سے معاشی پالیسی میں تبدیلی نہیں آنی چاہیئے
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
-
عمران خان قوم کا عظیم لیڈر ہے ،پی ٹی آئی کیلئے ان کی رہائی سب سے بڑھ کر ہے
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید اضافہ
-
برج خلیفہ پر پاکستان کا پرچم آویزاں کر دیا گیا
-
قوم کی آزادی کو جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور جرنیلوں نے سلب کررکھا ہے
-
معیشت کو آئی ایم ایف اور سود سے آزاد کرکے ہی خود انحصاری کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے
-
معرکہ حق کی فتح سے پوری دنیا جان چکی کہ بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے
-
سری لنکا حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کا محاسبہ یقنی بنائے، وولکر ترک
-
السویدہ: تشدد کی لہر سے متاثرہ خاندانوں تک امدادی رسائی کا مطالبہ
-
انسانی سمگلنگ میں کھیل اور کھلاڑیوں کے استعمال کی روک تھام کا مطالبہ
-
غزہ: کم از کم 100 بچے بھوک سے ہلاک ہوچکے ہیں، فلپ لازارینی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.