اسحاق ڈار نے جانفشانی ،ذہانت کے ساتھ پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا ‘ سعد رفیق

منگل 12 اگست 2025 20:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2025ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نائب وزیر اعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جانفشانی اور ذہانت کے ساتھ پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا ۔

(جاری ہے)

ایکس پر جاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ اسحاق ڈار نے پے در پے کامیابیاں حاصل کیں ۔