بھکر،جشن آزادی اور معرکہ حق کی شاندار کامیابی پرڈی پی او نے پولیس خدمت مرکز میں کیک کاٹا

بدھ 13 اگست 2025 16:19

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) جشن آزادی اور معرکہ حق کی شاندار کامیابی پرڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے پولیس خدمت مرکز بھکر پر پاکستان کی آزادی کی خوشی میں کیک کاٹااور اس پر مسرت موقع پر مبارک باد دی۔

(جاری ہے)

تقریب میں تمام ہیڈ آف برانچز ڈی پی او آفس اور بیداری آرگنائزیشن کے عہداروں نے شرکت کی۔\378