
وزیراعظم شہباز شریف کا اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 10 اکتوبر 2025 12:13

(جاری ہے)
وزیراعظم نے کارروائی میں ملوث تیس دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق شہید اور میجر طیب راحت شہید سمیت دیگر شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے افسر اور جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم سے ارض وطن کی حفاظت میں شب و روز مصروف عمل ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ افواج پاکستان کا ہر افسر و جوان جو وطن عزیز کی خاطر جام شہادت نوش کرتا ہے مجھ سمیت پوری قوم کا فخر ہے، دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ ارض وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں مجھ سمیت پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کی طرف سے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل آگیا
-
مذہبی جماعت کی ریلی پارٹی مرکز سے چل پڑی، امریکی سفارتخانے تک لانگ مارچ کا اعلان
-
ای او بی آئی، مستقل چیئرمین کے بجائے ایک برس سے جونیئر اور متنازعہ افسر چیئرمین کے منصب پرفائز
-
کیسپرسکی رپورٹ، کمپیوٹر پرینکس اور سائبر حملوں میں حیرت انگیز مشابہت
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ ،طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کا اجلاس، بچوں کو مریم نواز آٹزم سکول میں مفت تھراپی کرنے کا فیصلہ
-
ترجمان پاک فوج نے کابل میں ایئر اسٹرائیک کے سوال کا جواب دے دیا
-
سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں شامل کردئیے
-
’پریس کانفرنس میں صحافی اسلام آباد سے لائے ہوئے ہیں‘
-
کسی فرد واحد کو اجازت نہیں کہ وہ اپنے مفاد کیلئے عوام کی جان، مال، عزت کا سودا کرے، ملٹری ترجمان
-
بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
-
پاکستان خلائی تحقیق پربھرپور توجہ دے رہا ہے ، وفاقی وزیر احسن اقبال کا ماڈل کالج فارگرلز میں ورلڈ اسپیس ویک کی اختتامی تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.