
افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ واپس جائیں، خواجہ آصف
عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے،بیان
جمعہ 10 اکتوبر 2025 11:32

(جاری ہے)
سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں خواجہ آصف نے کہاکہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور وفود کے کابل آنے جانے کے باوجود پاکستان میں خونریزی بند نہیں ہوئی، برسوں سے ہماری فوج اور عوام کا خون بہایا جا رہا ہے، روزانہ فوجی جوانوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں۔
وزیردفاع نے لکھا کہ 60لاکھ افغان مہاجرین کی 60سال کی مہمان نوازی کی قیمت ہم اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ افغان مہمان اپنے گھروں کو جائیں اور یہ مفت بری اور محسن کشی بند کریں۔خواجہ آصف نے کہا کہ یہ کیسے مہمان ہیں جو میزبانوں کا خون بہاتے ہیں اور قاتلوں کو پناہ میسر کرتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کی طرف سے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل آگیا
-
ای او بی آئی، مستقل چیئرمین کے بجائے ایک برس سے جونیئر اور متنازعہ افسر چیئرمین کے منصب پرفائز
-
کیسپرسکی رپورٹ، کمپیوٹر پرینکس اور سائبر حملوں میں حیرت انگیز مشابہت
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ ،طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت سپیشل ایجوکیشن کا اجلاس، بچوں کو مریم نواز آٹزم سکول میں مفت تھراپی کرنے کا فیصلہ
-
ترجمان پاک فوج نے کابل میں ایئر اسٹرائیک کے سوال کا جواب دے دیا
-
’پریس کانفرنس میں صحافی اسلام آباد سے لائے ہوئے ہیں‘
-
کسی فرد واحد کو اجازت نہیں کہ وہ اپنے مفاد کیلئے عوام کی جان، مال، عزت کا سودا کرے، ملٹری ترجمان
-
بھارت کا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
-
ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو غزوات، مہمات اور جنگیں نہ ہوتیں، ترجمان پاک فوج
-
پنجاب میں پاکستان کا پہلا ایکوبوٹ متعارف کروا دیا گیا
-
گھریلو ملازمین کیلئے لیٹرآف ایمپلائمنٹ لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.