
ٹی سی ایل نے ای آئی ایس اے ایوارڈزمیں بڑی اسکرین اور کیو ڈی مِنی ایل ای ڈی کیٹیگری میں پانچ ایوارڈحاصل کرلیے
جمعہ 15 اگست 2025 22:24
(جاری ہے)
ٹی سی ایل 75انچ C7K کو ای آئی ایس اے فیملی ٹی وی 2025ط2026 کا ایوارڈ ملا، جو ہر گھر کے لیے بہترین اسمارٹ انٹرٹینمنٹ سینٹر ہے۔
گیمرز کے لیے تیار کردہ ٹی سی ایل55انچ C6K نے ای آئی ایس اے گیمنگ ٹی وی 2025ط2026 کا اعزاز حاصل کیا، جبکہ ٹی سی ایل Q65H ساؤنڈ بار نے ای آئی ایس اے بیسٹ بائے ساؤنڈ بار 2025ط2026 ایوارڈ جیتا، جو بہترین آڈیو کوالٹی کو زبردست ویلیو کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ٹی سی ایل 98انچ C8Kیہ ماڈل بڑے اسکرین کے معیار کو ایک نئی سطح پر لے جاتا ہے۔ کرسٹ گلو WHVA پینل 7,000:1کانٹراسٹ ریشو، کم ریفلیکشن فلم اور 40% الٹراوائیڈ ویو اینگل فراہم کرتا ہے۔جبکہ ٹی سی ایل85انچC9K فلیگ شپ ماڈل ورچوئلی زیرو بارڈر ڈسپلے اور کرسٹ گلو WHVA پینل کے ساتھ شاندار پکچر کوالٹی، وسیع اینگل اور یکساں رنگ پیش کرتا ہے۔ اس میںکیو ڈی مِنی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے 5,184 برائٹنیس زونز اور 6,500 نِٹس پیک برائٹنیس ہے۔جبکہ Bang & Olufsen بہترین آڈیو فراہم کرتا ہے۔ٹی سی ایل 75انچ C7Kیہ ٹی وی گھر کے ہر فرد کے لیے بنایا گیا ہے۔ جدید کیو ڈی مِنی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی، شاندار برائٹنیس اور کلر ایکیوریسی کے ساتھ الٹرا سلم ڈیزائن میں دستیاب ہے۔ TSR AiPQ پروسیسر پکچر کوالٹی کو خودکار طور پربہترین اور صارفین کی پسند کے مطابق ایڈجسٹ کرتا ہے۔ گوگل ٹی وی، کڈز پروفائلز، آرٹ گیلری موڈ اور کم بلیو لائٹ تحفظ جیسی خصوصیات اسے ہر عمر کے لیے محفوظ بناتی ہیں۔اس کے علاوہ ٹی سی ایل55انچ C6Kگیمنگ کے لیے تیار کردہ یہ ماڈل کیو ڈی مِنی ایل ای ڈی ڈسپلے اور نیٹیو 4K 144Hzریفریش ریٹ فراہم کرتا ہے۔ ONKYO 2.1 ہائی فائی ساؤنڈ سسٹم، گیم ماسٹر موڈ، AMD FreeSync اور سپر وائیڈ گیم ویو گیمنگ کو نیا لیول دیتے ہیں۔ٹی سی ایل Q65H ساؤنڈ بارآڈیو انوویشن میں ایک نیا سنگِ میل ہے، یہ ساؤنڈ بار RAY&DANZ ٹیکنالوجی کے ذریعے آواز کو انتہائی درستگی سے ڈائریکٹ کرتا ہے، جس سے وسیع ساؤنڈ اسٹیج اور زبردست سنیما جیسا تجربہ حاصل ہوتا ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر مارکیٹنگ، ٹی سی ایل مشرق وسطیٰ و افریقہ، ماجد خان نیازی کاکہنا تھاکہ،"یہ پانچ ای آئی ایس اے ایوارڈز نہ صرف ٹی سی ایل کے لیے عالمی سطح پر بلکہ پاکستان میں بھی ایک فخر کا لمحہ ہیں۔ یہ اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ہم دنیا کی جدید ترین ڈسپلے اور آڈیو ٹیکنالوجیز پاکستانی گھروں تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں، تاکہ صارفین کو شاندار گھریلو تفریح کا تجربہ فراہم کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.