پی ٹی سی ایل کے سابق سینئر افسر محمد بشیر انتقال کر گئے

اتوار 17 اگست 2025 16:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2025ء)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)کے سابق سینئر افسر محمد بشیر اتوار کو یہاں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ بیت الاسلام مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں پی ٹی سی ایل کے دوستوں، رشتہ داروں اور دیگر لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔