
sخوراک کی بدلتی عادت نے بیڈمنٹن میں بحرانی کیفیت پیدا کردی
اتوار 17 اگست 2025 16:55
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق شٹل کاکس بنانے والی بڑی کمپنیوں نے اب متبادل انتظامات کے بارے سوچنا شروع کردیا ہے، ایسی معیاری شٹل کاکس بنانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے جس کے لیے پروں کی ضرورت نہ ہو۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فرانس اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی شٹل کاکس کی قلت کے مسئلے کو اجاگر کیا جانے لگا ہے۔شٹل کاکس کے لیے بڑے مینو فیکچرز کی پروں کی ضرورت چین سے با آسانی پوری ہوتی تھی، شٹل کاکس پولٹری کی بائی پراڈکٹ ہے بہترین شٹلز بطخ اور ہنس کے پروں سے تیار ہوتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع
-
سینٹرل کانٹریکٹ: اے سے بی کیٹیگری میں آنیوالے بابر ، رضوان کو لاکھوں روپے کا مالی نقصان
-
باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ، ایک ہی گھرانے کے 3 افراد آفیشلز بن گئے
-
آل پنجاب ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طلبا نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
-
شبمن گل کو ایشیا کپ میں شامل کیا جائے یا نہیں؟، فیصلہ بھارتی بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
-
بابر اعظم اور رضوان کا چیپٹر کلوز ہو گیا؟، کرکٹ حلقوں میں بحث شروع
-
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز‘ پاکستان شاہینز نے میلبرن رینیگیڈز کو ہرا دیا
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرارہوگئی
-
ناروے میں تاریخ رقم کرنے والے لیاری ونڈرز حکومتی توجہ کے منتظر
-
سابق پاکستانی ویمن کرکٹر ثانیہ خان کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل
-
بابر اعظم امریکہ سے لاہور واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.