
چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین کی زیرصدارت لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کا 45واں اجلاس
پیر 18 اگست 2025 17:30

(جاری ہے)
کمیشن نے اپنے 44ویں اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، بالخصوص ان اصلاحات پر پیشرفت جو لاء ریفارمز کی ایڈوائزری کمیٹی نے کی ہیں، جس میں سیکرٹری وزارت قانون و انصاف اور نامور وکلاء شامل ہیں۔
کمیٹی نے خاندانی قوانین اور ضابطہ فوجداری 1898 میں اصلاحات کی ضرورت و اہمیت کو تسلیم کیا۔ کمیشن نے کمیٹی کے قابل تعریف کام کو سراہا اور توقع ظاہر کی کہ متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے یہ کمیٹی خاندانی تنازعات اور فوجداری مقدمات کے حوالے سے نظام انصاف کی سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کے لیے قابل عمل سفارشات تجویز کرے گی۔کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے لیے ایکسس ٹو جسٹس ڈویلپمنٹ فنڈ کے سالانہ حسابات کی منظوری دی۔ادارہ جاتی ترقی اور ایل جے سی پی کی کارکردگی میں مزید بہتری کے لیے کمیشن نے ایک کمیٹی تشکیل دی جو ایل جے سی پی ایمپلائز سروس رولز 1992 کا جائزہ لے کر انتظامی کارکردگی اور پرفارمنس مینجمنٹ کو بہتر بنانے کے لیے اصلاحات تجویز کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان
-
مریم نوازکی پنجاب میں ممکنہ کلائوڈ برسٹ اورطوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کا جاپان کے تجارتی ، معاشی اورثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ
-
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں قومی عدالتی (پالیسی سازی) کمیٹی کا 54واں اجلاس
-
اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی : جھل مگسی میں گیس کا اہم منصوبہ مکمل ، یومیہ 14 ملین مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
-
کراچی کے صحافی بڑی تعداد میں خاور حسین کے آبائی گاوں پہنچ گئی
-
ایک اہم عینی شاہد ملا ہے جس نے خاورحسین سے بات کی تھی،ایڈیشنل آئی جی
-
چیف جسٹس آف پاکستان/چیئرمین کی زیرصدارت لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کا 45واں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.