پختون پنجابی اتحاد کے صدر امداد حسین شاہ کی جانب سے نیاز حلیم ،سیاسی سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

پیر 18 اگست 2025 20:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)پنجابی پختون اتحاد (پی پی آئی) کے مرکزی صدرپیر سید امداد حسین شاہ کی جانب سے کی جانب سے نیاز حلیم کا اہتمام کیا گیاتقریب میں معروف سیاسی سماجی کاروباری پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کی اہم شخصیات نے شرکت کی جن میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد،صوبائی وزیر کچی آبادی حکومت سندھ سید نجمی عالم،وزیراعلی سندھ کے مشیر امان اللہ خان مسعود،سابق وزیر داخلہ حکومت سندھ اور جی ڈی اے کہ سینئر نائب صدر عرفان اللہ خان مروت،پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی،وزیراعظم پاکستان کی لیپ ٹاپ کمیٹی کے ممبر سینئر نائب صدر سندھ مسلم لیگ( ن) علی اکبر گجر، خرم بھٹی،عصمت انور مسعود،پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماامتیاز خٹک،راجہ رشید کشمیری،پاکستان پیپلز پارٹی کے سی بی وارڈ نمبر5 بزرٹہ لائن کے صدر وقار خٹک، چوہدری عمران گجر، سندھ نیشنل فرنٹ یہ رہنماء انور گجر،تحریک انصاف کے رہنماء سابق ایم پی اے شاہنواز جدون،نعمان سلیم خان، پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے رہنماء حمید اللہ بھٹو،نیاز حسین خا صخیلی، عاطف مشوانی،نعمت اللہ خلجی،سماجی رہنماندیم خان ڈی آئی جی نیاز بھٹو ،انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی،ایس ایچ او صدر پولیس اسٹیشن انسپکٹرزاہد چوہدری، ایس آئی او صدر ارشد وڑائچ،ڈی ایس پی یامین گجر،ڈی ایس پی ناظم آباد چوہدری جاوید سکندر،فارن سیکیورٹی سیل کے انچارج انسپکٹر رضوان،ایس ایچ او محمد علی مروت،انسپکٹر ملک مظہر اعوان،انسپکٹر تسلیم باری،انسپکٹر وحید اعوان،کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ،معروف قانون دان حاجی شفیق الرحمن بٹ،ممتاز جدون,منظور حمید آرائیں،عالم دین مفتی ضیاء الاسلام ٹکر وی،یو سی چیئرمین فیروز،پی پی آئی کے چیف آرگنائزرمحمد شیر خان,راجہ امیر حمزہ،ممتاز بزنس مین ذوالفقار میمن،عارف بخاری،ممتاز ٹرانسپورٹر صابر سواتی،مزدور رہنماسید ابرار ، راشد علی شاہ،بابو بھائی، مچھیارہ گروپ کے طارق محمود،آباد کے ابراہیم حبیب،دبئی سے آئے ہوئے محمد علی رفیق،بلڈرز شہزاد میمن،راشد گجر،ڈائریکٹر انکروچمنٹ کینٹ شہریارخان،ممتاز نعت خواں آفاق،سینئرصحافی افضل ندیم ڈوگر فوٹوجرنلسٹ محمد سعید قریشی،چوہدری جاوید،جناح ہسپتال ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر حمزہ،سینئر ڈاکٹر اسرار، کراچی کار ڈیلرکے صدرجمال مغل،فضل بھائی،پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی کے نائب صدر زریاب حیات ٹوانہ، عثمان شاہ سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت ۔