ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ، اسحاق ڈار

پیر 18 اگست 2025 23:08

ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ، اسحاق ڈار
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2025ء)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک بہت اچھا چل رہا ہے، کسی 27ویں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی تو ہم 26ویں ترمیم کو ہی ہضم کر رہے ہیں، معیشت میں بہتری اور استحکام آچکا ہے، شہباز شریف کی قیادت میں بہترین کام ہو رہا ہے۔