
ْ آزادی انمول نعمت ہے، اس کا تحفظ اور ترقی بحیثیت قوم ہمارا فرض ہے،حاجی محمد رفیق پردیسی
ْپاکستان کا قیام شہیدوں کی لازوال قربانیوں اور بے لوث جدوجہد کا ثمر ہے،علامہ یاسر برکاتی
پیر 18 اگست 2025 22:45
(جاری ہے)
آج ہمیں اپنی تہذیبی ودینی شناخت مضبوط کرناہوگا مغربی فطری یلغار،لبرلزم اورمادر پدر آزادی کے نام پر جونظریاتی حملے کئے جارہے ہیں ان کے مقابلے کے لئے ہمیں شعوری طورپر تیاررہنا ہوگا۔ برکاتی فائونڈیشن افواج پاکستان ،رینجرز، پولیس اورتمام سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتاہے۔
جو شب روز وطن کے دفاع میں مصروف عمل ہیں۔ معرکہ حق میں بھارت کوتاریخی شکست ہوئی دنیاپر واضح ہوگیا کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔ جہاں آج پاکستان دنیا میں ایک نئی پہنچان کے ساتھ بڑھ رہاہے۔ وہی معاشی طورپر بھی مضبوط ہورہاہے عالمی سطح پر پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کااطراف نہ صرف حکوت پاکستان ، افواج پاکستان، بلکہ پوری قوم کے لئے باعث فخر ہے۔ ڈاکٹر حاجی محمد رفیق پردیسی نے مزید کہا کہ نوجوان نسل تعلیم ،ٹیکنالوجی ، طب ،بزنس اور سماجی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کررہی ہیں۔ ہمیں صرف اس توانائی کو صحیح سمت میں لگانے کی ضرورت ہے۔ رہنمائوں نے مزید کہا کہ جشن آزادی کی خوشیاں ملی جذبے سے منائیں مگرایک دیا اپنے دل میں بھی جلائیں عہدکریں کہ ہم پاکستان کو صرف جغرافیائی وجود ہی نہیں بلکہ ایک نظریاتی اور اخلاقی طاقت بنائیں گے۔ ہم اقبال کے خواب اور قائداعظم کے عظم کو عملی شکل دینے کے لیے اپنے حصے کی شمع جلائیں گے،چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو۔ پاکستان ایک امانت ہے اور یہ ہمیں قربانی، امانت داری اور محبت کے بدلے ملا ہے اور اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کی ذمہ داری کریں اور آنے والی نسلوں کو ایک مضبوط ،خوشحال اور متحد پاکستان دیں یہی جشن آزادی کا اصل پیغام اور مقصد ہے۔ پروگرام کے آرگنائزر اورضلعی رہنما اظہر قادری نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیااس موقع پر پرچم کشائی کی تقریب بھی ہوئی جبکہ برکاتی طلباء نے قومی اور برکاتی ترانہ پیش کیا ، دعا پر محفل اختتام پذیر ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
-
زیرحراست ملزمان کے انٹرویوزاورانکے اعترافی بیانات میڈیا پرنشر کرنے پر پابندی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.